بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.9°C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

پی ٹی آئی چھوڑنیوالے رہنماﺅں کی جہانگیر تری سے ملاقاتیں ، اچانک خبر نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی

Sunday, 28 May, 2023

حالیہ دنوں میں پی ٹی آئی چھوڑنیوالے رہنماﺅں نے جہانگیر ترین سے ملاقاتیں کی ہیں ۔پاکپتن سے قومی اسمبلی کے سابق رکن احمد شاہ اور پنجاب اسمبلی کے سابق رکن سعید اکبر نوانی نے جہانگیر ترین سے ملا قات کی ۔رہنماﺅں نے جہانگیر ترین کی نئی پارٹی میں شامل ہونے اور مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا ۔اس ملاقات کے حوالے سے جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے سابق رہنماﺅں سے نئی پارٹی کے نام پر بھی بات چیت کی ، ملاقات میں عوان چوہدری بھی موجود تھے ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *