بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

پی ٹی آئی کے جلسہ گاہ کے قریب سے مشکوک بیگ برآمد

Sunday, 8 September, 2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے جلسہ گاہ کے قریب سے مشکوک بیگ برآمد ہوا ہے۔پولیس کے مطابق بیگ سے ہینڈ گرینیڈ، ڈیٹونیٹر، تار اور دیگر بارودی مواد ملا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی پہنچ کر تحقیقات کر رہی ہیں۔پی ٹی آئی کے جلسے کے پیش نظر فیض آباد سمیت راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والے متعدد راستے بند کر دیے گئے۔ امنِ عامہ برقرار رکھنے کے لیے اسلام آباد انتظامیہ کی ہدایت پر ضلع بھر میں سکیورٹی ریڈ الرٹ ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے متبادل راستے کھلے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *