مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے اعلامیے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں الیکشن کمیشن کو آئینی اور قانونی ماہرین نے بریفنگ دی۔اجلاس میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حکم اور پارلیمنٹ کی قانون سازی کا جائزہ لیا گیا۔






تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں