بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 22 July 2026 | پاکستان: 9 صفر 1448

ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر 7 مقامات سیل، 50 افراد کیخلاف مقدمات درج

Friday, 2 September, 2022

انسداد ڈینگی ٹیمیں جنگی بنیادوں پر فیلڈ میں متحرک ہے گزشتہ روز ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر 7 مقامات سیل، 50 افراد کیخلاف مقدمات درج نکاسی آب کے ناقص انتظامات پر 43 دوکانوں کے مالکان کو جرمانے کیے گئے ہیں۔ ہاٹ سپاٹس ایریا میں فوگنگ اور سرویلینس کے عمل کو مزید تیز کر نے کی ہدایت۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہریوں کو آگاہی فراہم کرنے کیلئے مختلف جگہوں پر بینرز آویزاں کیے گئے ہیں شہریوں سے اپیل ہے کہ انسداد ڈینگی ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے انتظامیہ سے تعاون کریں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *