تمنا بھاٹیہ سے منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ
بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ سے منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ کی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 34 سالہ تمنا بھاٹیہ کا بیان انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے زونل آفس میں لیا گیا۔انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے کہا ہے کہ اداکارہ کا بیان منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے)کے تحت ریکارڈ کیا گیا ہے۔بھارتی […]
