پنجاب سے دیگر صوبوں میں مرغی لیجانے پر پابندی عائد ، بلوچستان میں شدید قلت ہوگئی July 25, 2024 پنجاب نے بلوچستان سمیت دیگر صوبوں میں مرغی لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔مرغی کی سپلائی بند ہونے سے کوئٹہ میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور شہر میں مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 720روپے « مزید پڑھیں