عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس، اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم June 13, 2023 لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اسد عمر کے خلاف عسکری ٹاور جلاؤ « مزید پڑھیں