پارٹیوں کے درمیان مفادات کی لڑائی میں ادارے ملوث ہوگئے، سراج الحق April 20, 2023 امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پارٹیوں کے درمیان مفادات کی لڑائی میں ادارے ملوث ہوگئے ہیں۔سراج الحق نے کہا کہ سپریم کورٹ فل کورٹ بلا کر فیصلہ دیتی تو زیادہ اچھا تھا۔انہوں نے کہا کہ « مزید پڑھیں