بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.8°C
Thursday, 23 July 2026 | پاکستان: 9 صفر 1448

اسلا م آباد:شارجہ جانے والے ملزم کے جوتوں سے434گرام ہیروئن برآمد

Saturday, 24 December, 2022

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فلائٹ نمبر ER703  سے شارجہ جانے والے ملزم کے جوتوں سے 434 گرام ہیروئین برآمد ہوئی،ملزم کا تعلق بونیر کے علاقے سے ہے جسے فوری کسٹم پولیس نے حراست میں لے لیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *