بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 16 July 2026 | پاکستان: 2 صفر 1448

اقدام قتل کے مقدمے میں اشتہاری ملزم لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

Sunday, 12 January, 2025

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے اقدام قتل کے مقدمے میں اشتہاری ملزم کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم ارسلان اشرف کو جنوبی افریقا سے لاہور ایئر پورٹ پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔ ایف آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ ملزم کے خلاف 2022 میں اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *