بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.2°C
Tuesday, 23 June 2026 | پاکستان: 8 محرم 1448

میں دوسال سے کہہ رہا ہوں، میرے بچے بھارت میں محفوظ نہیں، غلام حیدر

Sunday, 4 May, 2025

بھارت گجرات سے تعلق رکھنے والے ہندو انتہا پسندوں نے سیما حیدر اور بچوں پر حملہ کیا ہے، بھارتی میڈیاسیما حیدر پر حملے کے بعد غلام حیدر کا بیان سامنے آگیا، انہوں نے کہا کہ میں دو سال سے سب کو بتا رہا ہوں میرے چار بجے بھارت میں محفوظ نہیں ہیں۔غلام حیدر نے کہا کہ بھارتی میڈیا رپورٹ کررہا ہے کہ بچوں پر بہت بڑا حملہ ہوا ہے، حملے بعد پتہ نہیں چل رہا ہے بچے کس حال میں ہیں۔غلام حیدر نے کہا کہ میں پاکستان حکومت،عوام میڈیا سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں میرے بچے واپس لانے کے لیے کردار ادا کریں،بھارت سے بچوں کی مانگ کریں۔یادر ہے کہ سیما حیدر 2023 میں غیر قانونی طور پر بھارت میں داخل ہوئی تھی، پہلگام واقع کے بعد تمام پاکستانی مرد اور عورتوں واپس واپیس دیا گیا لیکن بھارت سرکار نے سیما حیدر اور چار بچوں کو پاکستان ڈپورٹ نہیں کیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *