برطانیہ کے عام انتخابات میں خواتین امید واروں کی بڑی تعداد کامیاب July 5, 2024 برطانیہ کے عام انتخابات میں خواتین امیدواروں نے بڑی تعداد میں کامیابی حاصل کرلی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق تقریبا 242 خواتین امیدواروں نے انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔برطانوی عام انتخابات میں پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ « مزید پڑھیں