اسلا م آباد:شارجہ جانے والے ملزم کے جوتوں سے434گرام ہیروئن برآمد December 24, 2022 اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فلائٹ نمبر ER703 سے شارجہ جانے والے ملزم کے جوتوں سے 434 گرام ہیروئین برآمد ہوئی،ملزم کا تعلق بونیر کے علاقے سے ہے جسے فوری کسٹم پولیس نے حراست میں لے لیا۔ « مزید پڑھیں