وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے انتخاب کا معاملہ ، پی ٹی آئی 4 گروپس میں تقسیم February 12, 2024 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چار گروپوں میں تقسیم ہوگئی۔ذرائع کے مطابق وزارت اعلیٰ کے لیے پی ٹی آئی کے 4 امیدوار سامنے آگئے ہیں، علی امین گنڈا پور جنوبی اضلاع، اکبر « مزید پڑھیں